Children Writing Notebooks
Children Writing Notebooks
Regular price
Rs.799.00 PKR
Regular price
Rs.999.00 PKR
Sale price
Rs.799.00 PKR
Unit price
/
per
بچوں کی لکھائی اچھی ہو تو انکے نمبروں میں اچھا خاصا اضافہ ہو جاتا ہے۔ پیش ہے بچوں کی ہینڈ رائٹنگ بہترین بنانے کے لیے 4 عدد کاپیوں کا پیارا سا سیٹ۔ جن پر آپکے بچے پریکٹس کر کے اپنی لکھائی خوبصورت بنا سکتے ہیں۔
اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ لکھنے کے تھوڑی دیر بعد ہی خود بخود مٹ جاتا ہے۔ اور آپ انھیں دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس سے بار بار پریکٹس کے لیے کاپیاں منگوانے کا خرچ بھی بچتا ہے۔ تو آج ہی بچوں کو منگوا کر دیں۔ کیونکہ بچوں سے اہم کچھ نہیں ۔
اسکے ساتھ دس عدد پینسلوں کا سیٹ اور ایک پینسل گرپر بھی فری ہے۔